ملکی معیشت کی ترقی کے لیے بیرونی سرمایہ کاروں کو ترغیبات دینے کی نہیں بلکہ اسلام کے معاشی نظام کے نفاذ ضرورت ہے
پاکستان کے دورے پرآئے ملیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد نے 22مارچ کو اسلام آباد میں ایک بزنس کانفرنس سے خطاب میں ملیشیا کی معاشی ترقی کا رازیہ بتایا کہ انہوں نے دو دہائیوں تک بیرونی سرمایہ کاروں کو ٹیکس میں مراعات فراہم کیں تھیں۔ حقیقت یہ ہے کہ بیرونی سرمایہ کاروں کو مراعات فراہم کر کے کچھ عرصے کے لیے معیشت میں تیزی تو … Continue reading ملکی معیشت کی ترقی کے لیے بیرونی سرمایہ کاروں کو ترغیبات دینے کی نہیں بلکہ اسلام کے معاشی نظام کے نفاذ ضرورت ہے